منہاج یوتھ لیگ جڑانوالہ کی ضلعی ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس

منہاج یوتھ لیگ جڑانوالہ کی ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصور قاسم اعوان مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ اور رانا وحید شہزاد جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ سنٹرل پنجاب کی خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر حرمین شریفین کے بعد دنیا کے سب بڑے شہر اعتکاف لاہور میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کی شرکت یقینی بنانے کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

 

تبصرہ