منہاج یوتھ لیگ حافظ آباد کے زیراہتمام درس عرفان القرآن

منہاج القرآن یوتھ لیگ حافظ آباد کے زیراہتمام پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں دوسری نشست میں نظامت دعوت کے نائب ناظم علامہ ندیم مظفر اعوان نے خطاب کیا۔ انہوں نے ’’اختیارات مصطفےٰ‘‘ کے موضوع پر گفتگو کی۔ اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ کے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے درس قرآن میں شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں