منہاج یوتھ لیگ حافظ آباد کے وفد کی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات

منہاج یوتھ لیگ حافظ آباد نے وفد کی صدر منہاج القران انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر نوراللہ صدیقی، جواد حامد، رانا محمد ادریس اور مظہر محمود علوی بھی موجود تھے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں