منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیراہتمام ’’آؤ دین سیکھیں‘‘ نشست

تحریک منہاج القران اور منہاج القران یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیراہتمام پی پی 116 اور CC-43 میں خصوصی تربیتی نشست ’’آؤ دین سکھیں‘‘ منعقد ہوئی، جس میں لیکچرار رائے ساجد حسین صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ فیصل آباد نے لیکچر دیا۔ یہ نشست رہائش گاہ انجینئر عبدالفاروق نائب صدر تحریک منہاج القرآن PP-116 پر منعقد ہوئی۔ جس میں منہاج یوتھ لیگ کے شرکاء نے بھی شرکت کی۔

منہاج القرآن یوتھ لیگ فیصل آباد کی طرف سے سینئر نائب صدر تحریک منہاج القرآن PP-67 انجینئر عبدالفاروق کو کامیاب ’’آؤ دین سیکھیں‘‘ پروگرام منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں