شہراعتکاف میں منہاج یوتھ لیگ کے ٹریننگ سیشنز کا انعقاد

منہاج یوتھ لیگ کا سالانہ ٹریننگ سیشن بعنوان جوانوں کو میری آہ سحر دے شہر اعتکاف میں دو مقامات پر منعقد ہوا، جس میں منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی ، ہارون ثانی مرکزی نائب صدر و ہیڈ یوتھ ٹریننگ کونسل منہاج یوتھ لیگ نے ٹریننگ سیشنز conduct کروائے۔

اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ کے سیکرٹری جنرل منصور اعوان، نائب صدر عمر قریشی، محمد ذیشان ، محسن شہزاد ، امجد ڈار، شاہد راجپوت، فرقان یوسف، ظہیر احمد، آصف جوئیہ اور دیگر بھی موجود تھے۔

تبصرہ