شہراعتکاف میں منہاج یوتھ لیگ کا اجلاس

منہاج یوتھ لیگ کا اجلاس شہر اعتکاف میں یوتھ کنٹرول روم میں منعقد ہوا، جس میں مظہر محمود علوی مرکزی صدر نے صدارت کی۔ اس موقع پر منصور اعوان، عمر قریشی، ہارون ثانی، محمد ذیشان محسن شہزاد سمیت دیگر عہدیداران نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں دواران اعتکاف معتکفین کے نگرانی معمولات، تربیت، الاٹمنٹ، سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔

تبصرہ