شہر اعتکاف میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج یوتھ لیگ کے معتکفین کیساتھ نشست

شہر اعتکاف میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج یوتھ لیگ کے معتکفین سے خصوصی نشست منعقد ہوئی، نشست میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چئیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل نے خصوصی تربیتی خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی، سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان، نائب صدر عمر قریشی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل انعام مصطفوی اور دیگر مرکزی ذونل ضلعی قائدین بھی موجود تھے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں