منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد ایگزیکٹو کا اجلاس

منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد ایگزیکٹو کا اجلاس مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر مظہر محمود علوی مرکزی صدر MYL کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔ منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی نائب صدر و ہیڈ یوتھ سوشل میڈیا ٹیم عمر قریشی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مرکزی صدر نے منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد کے ضلعی صدر محسن امین اور انکی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ منہاج یوتھ لیگ کی ضلعی ایگزیکٹو کے دیگر ارکان اور تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کے سینئر رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں