منہاج یوتھ لیگ جنوبی پنجاب کے لیے یوتھ سٹڈی سرکل کی کتب کا تحفہ

منہاج یوتھ لیگ جنوبی پنجاب کی تنظیم کے لیے یوتھ سٹڈی سرکل کی کتب کا تحفہ پیش کیا گیا۔ مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے افتخار فانی صدر منھاج یوتھ لیگ جنوبی پنجاب کو کتب کا تحفہ پیش کیا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں