منہاج یوتھ لیگ سکھا جہلم کے زیراہتمام بچوں میں نماز کی ادائیگی کا مقابلہ

منہاج القرآن یوتھ لیگسکھا جہلم کے زیراہتمام چھوٹے بچوں میں نماز کی ادائیگی کا مقابلہ منعقد کیا گیا، اس سلسہ میں چھوٹے بچوں میں نماز کا رجحان پیدا کرنے کے لیے یکم جولائی سے یکم اگست کا دورانیہ رکھا گیا اور مقابلہ جتینے پر سائیکل کا تحفہ رکھا گیا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں