منہاج یوتھ لیگ کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس

منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس 29 جون 2019 بروز ہفتہ مظہر محمود علوی مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ کی زیر صدارت مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں منہاج یوتھ لیگ کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ 6 ماہ کے ورکنگ پلان کے حوالے سے اہم فیصلہ جات کیے گئے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں