منہاج یوتھ لیگ کراچی کا ماہانہ تنظیمی اجلاس

منہاج یوتھ لیگ کراچی کا ماہانہ تنظیمی اجلاس 10 جولائی 2019ء کو المنہاج زونل سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں منہاج یوتھ لیگ کراچی کی زونل ٹیم کے ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مشاورت سے سہ ماہی اہداف اور ٹاؤن وزٹ کا شیڈول طے پایا، منہاج یوتھ لیگ کراچی کے ٹاؤن تنظیمی وزٹس11 جولائی سے شروع ہوں گے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں