منہاج یوتھ لیگ گوجرانوالہ کی ضلعی ایگزیکٹو کا اجلاس

منہاج یوتھ لیگ گوجرانوالہ کی ضلعی ایگزیکٹو کا اجلاس مظہر محمود علوی مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اس موقع پر انہوں نے اجلاس میں ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکل کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔ منہاج یوتھ لیگ گوجرانوالہ کے تمام پی پی حلقہ جات میں یوتھ سٹڈی سرکل کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں