منہاج یوتھ لیگ کا ملک بھر میں ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکل کا اجراء

منہاج یوتھ لیگ نے ملک بھر میں ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکل کا بطور مستقل ایکٹیوٹی اجراء کر دیا ہے۔ اس سلسلہ میں ایک کتاب ہفتے میں ایک خطاب کے عنوان سے سال بھر میں 12 کتب اور 48 خطابات ہوں گے۔ سال بھر کا نصاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور ڈاکٹر حسین محی الدین کی کتب اور خطابات میں سے لیا جائے گا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں