منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی قائدین کی کراچی میں نماز عیدالاحضیٰ کی ادائیگی

مظہر محمود علوی مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ، منصور قاسم اعوان مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ، سید کاظم علی سبزواری ڈائریکٹر ایجوکیشن سسٹم رحمانیہ، اشتیاق علوی پرنسپل دارالعلوم امام اعظم، علامہ اکرم مجاہد، مسعود عثمانی ڈائریکٹر فنانس رحمانیہ ٹرسٹ اور دیگر قائدین کے ہمراہ جامع مسجد رحمانیہ ٹرسٹ کراچی میں نماز عیدالاحضیٰ ادا کی۔ نمازعید ادا کرنے کے بعد تمام قائدین لوگوں سے عید ملے اور مبارکباد بھی پیش کی۔

تبصرہ