یوم آزادی پر منہاج یوتھ لیگ چکوال کی کشمیر ریلی

کشمیر ریلی

منہاج یوتھ لیگ چواہ سیدن شاہ (چکوال) کے زیراہتمام یوم آزادی پاکستان کے موقع پر مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر بنے گا پاکستانریلی نکالی گئی۔ ریلی میں نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے کشمیری مسلمان بھائیوں کے حق میں نعرے لگائے اور کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں بارے فیصلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

کشمیر ریلی

کشمیر ریلی

تبصرہ