منہاج یوتھ لیگ گجرات سٹی کے زیراہتمام کشمیر ریلی

منہاج القرآن یوتھ لیگ گجرات سٹی کے زیراہتمام کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر ریلی کاانعقاد کیا گیا۔ ریلی میں تحریک منہاج القرآن، پاکستان عوامی تحریک، منہاج یوتھ لیگ اور جملہ فورمز کے قائدین نے بھرپور شرکت کی۔

اس احتجاج میں گجرات کی علاقائی، سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے حکومت پاکستان سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اعلیٰ سطیٰ اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں