منہاج یوتھ لیگ حضرو اٹک کے زیرِاہتمام یوتھ ورکرز کنونشن

منہاج یوتھ لیگ حضرو اٹک کے زیرِاہتمام یوتھ سٹڈی سرکلزکے قیام کے سلسلہ میں یوتھ ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ انعام مصطفوی اور مرکزی سیکرٹری ٹریننگ منہاج یوتھ لیگ اسماعیل انعام نے ورکرز کنونشن میں خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر دونوں قائدین نے کتاب کی افادیت اور علمی پختگی کے ساتھ ساتھ تنظیمی و تربیتی امور پر خصوصی گفتگو کی۔ ورکرز کنونشن میں منہاج یوتھ لیگ تحصیل حضرو کی تنظیم نو بھی کی گئی۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں