منہاج یوتھ لیگ مظفر آباد کا ضلعی ایگزیکٹو کا اجلاس

منہاج یوتھ لیگ مظفر آباد کے زیراہتمام ضلعی ایگزیکٹو کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت مظہر محمود علوی مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ نے کی۔ اجلاس میں مرکزی صدر نے ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکل کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی اور مظفرگڑھ میں باقاعدہ ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکل کا آغاز کیا۔

اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ کی ضلعی ایگزیکٹو ممبران کے ساتھ ساتھ تحریک منہاج القرآن مظفر گڑھ کے ضلعی صدر اور ناظم بھی موجود تھے۔ اجلاس میں ضلعی کوآرڈینیٹر مظفر گڑھ حامد محمود آرائیں اور ضلعی صدر شعیب بزمی بھی موجود تھے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں