منہاج یوتھ لیگ سندھ کے زیراہتمام ’’گرین سندھ گرین پاکستان مہم‘‘ کا آغاز

منہاج یوتھ لیگ سندھ کے زیر اہتمام گرین سندھ گرین پاکستان مہم کے تحت یکم تا 14 اگست تک شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ شجر کاری مہم ڈہرکی، گھوٹکی سکھر کا آغاز کیا گیا۔ اس شاندار اقدام پرصدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی اور سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان نے سیف اللہ خان بھنگر مرکزی نائب صدر منہاج یوتھ لیگ اور منہاج یوتھ لیگ سندھ کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

تبصرہ