مظہر محمود علوی کی پریس کلب روجھان میں میڈیا بریفنگ

مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے ایوان صحافت پریس کلب روجھان ضلع راجن پور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملک بھر میں جاری یوتھ سٹڈی سرکل کی ضرورت و اہمیت پہ روشنی ڈالی۔

اس موقع پر مرکزی نائب صدر منہاج یوتھ لیگ سیف اللہ بھنگر نے منہاج یوتھ لیگ کے تحت سندھ میں جاری گرین سندھ گرین پاکستان شجرکاری مہم پہ میڈیا پرسن کو بریفنگ دی۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں