ایبٹ آباد میں یوتھ سٹڈی سرکل کا اجراء

مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے ایبٹ آباد کا تنظیمی وزٹ کیا۔ وزٹ کے دوران انہوں نے منہاج یوتھ لیگ ایبٹ آباد کی ایگزیکٹو کے اجلاس میں شرکت کی اور یوتھ سٹڈی سرکل کا اجرا بھی کیا۔

آخر پر منہاج ہوتھ لیگ ایبٹ آباد کے ذمہ داران کو مرکزی صدر کی طرف سے یوتھ سٹڈی سرکل پیک بطور تحفہ دیا گیا۔ اس دوران صدر منہاج یوتھ لیگ خیبر پختون خواہ یاسر ریاض اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

تبصرہ