فاضل پور میں منہاج یوتھ لیگ کے یوتھ سٹڈی سرکل کا اجراء

منہاج القرآن یوتھ لیگ فاضل پور ضلع راجن پور کے زیراہتمام یوتھ سٹڈی سرکل کا اجراء کیا گیا۔ اس سلسلہ میں مظہر علوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دور حاضر میں نوجوان نسل کی فکری اور نظریاتی رہنمائی کے لیے ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکل وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نے ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکل کا آغاز کرنے پر منہاج یوتھ لیگ فاضل پور کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور انہیں ہدایت کی کہ اس سرگرمی کو ہفتہ وار کریں اور نوجوانوں کو کو اس میں شرکت کی دعوت دیں۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں