آزاد کشمیر میں یوتھ سٹڈی سرکل کا جلد اجراء ہو گا: مظہر محمود علوی

منہاج یوتھ لیگ آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر محسن مصطفوی نے مرکزی صدر مظہر محمود علوی سے مرکزی یوتھ آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مرکزی صدر نے کوآرڈینیٹر آزاد کشمیر کو کشمیر بھر میں منہاج یوتھ لیگ کی تنظیم نو کے ٹاسک کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کی کردار سازی اور کوچنگ کے لیے جلد یوتھ سٹڈی سرکل کے اجراء کی ہدایات بھی جاری کیں۔

مظہر علوی نے کہا کہ آزاد کشمیر میں یوتھ سٹڈی سرکل کا جلد اجراء ہو گا۔ آخر میں مرکزی صدر نے کوآرڈینیٹر منہاج یوتھ لیگ کشمیر کو یوتھ سرکل پیکس اور وزٹ فائلز بریفنگ کے ساتھ پیش کی۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں