مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ کی طرف سے یوتھ قائدین اعزاز میں ظہرانہ

منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی آفس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل انعام مصطفوی کو بطور نگران شمالی پنجاب بہترین کارکردگی اور حالیہ منہاج یوتھ لیگ سرگودھا کے زیراہتمام شاندار تفریحی و تربیتی ٹوور کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اس سلسلہ میں ایک ظہرانہ دیا گیا، جس میں مظہر علوی محمود علوی نے مرکزی کوآرڈینیٹر کشمیر محسن مصطفوی کو ذمہ داریاں سنبھالتے ہی کشمیر کے 7 اضلاع کے کامیاب تنظیمی وزٹ پر، مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن محمد ذیشان قادری کو بہترین کوآرڈینیشن اور کارکردگی پر، مرکزی سیکرٹری سوشل میڈیا محسن شہزاد مغل کو سوشل میڈیا پر اور بطور آفیشل گرافک ڈیزائنر بہترین کارکردگی پر خصوصی مبارکباد دی۔ اس موقع مظہر علوی نے انہیں ہار پہنائے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں