جہلم میں یوتھ سٹڈی سرکل کا اجراء

مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے جہلم کا تنظیمی وزٹ کیا۔ اس موقع پر زین العابدین (جنرل سیکرٹری) منہاج یوتھ لیگ شمالی پنجاب، حنیف مصطفوی (ضلعی صدر)، جہانگیر شہزاد (ضلعی جنرل سیکرٹری) اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

مظہر محمود علوی نے منہاج یوتھ لیگ جہلم کی تنظیم کے ساتھیوں سے ملاقات کی اور جہلم میں یوتھ سٹڈی سرکل کا اجرا بھی کیا۔ آخر پر منہاج ہوتھ لیگ جہلم کے ذمہ داران کو مرکزی صدر کی طرف سے یوتھ سٹڈی سرکل پیک بطور تحفہ دیا گیا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں