یوتھ سٹڈی سرکل (جولائی 2019 تا جون 2020)

کتب

نمبرشمار مہینہ  کتاب
1 جولائی  سفر انقلاب
2 اگست  اللباب فی الحقوق و الآداب(حقوق و آداب)
3 ستمبر  ذکر شہادت امام حسین علیہ السلام (احادیثِ نبوی کی روشنی میں)
4 اکتوبر  تعلیم اور تعلم کی فضیلت و تکریم
5 نومبر  نور الابصار بذکر النبی المختار ﷺ
6 دسمبر  خدمت دین کے تقاضے اور ہمارا کردار
7 جنوری  نضرۃ النور فی فضل الطھور
 (طہارت اور پاکیزگی کی فضیلت اور احکام)
8 فروری  محافظ اسلام و انسانیت
9 مارچ  اسلامی اخلاقیاتِ تجارت
10 اپریل  ہمارا دینی زوال اور اس کے تدارک کاسہ جہتی منہاج
11 مئی  اسلام اورتصور اعتدال وتوازن
12 جون  خونِ مسلم کی حرمت

 

خطابات

جولائی

نمبر شمار سی ڈی نمبر عنوان
 1  161  جوانی میں توبہ کی فضیلت (اول)
 2  269  جوانی میں توبہ کی فضیلت (دوم)
 3  10  تربیت کا روحانی منہاج
 4  9  توبہ ہر روحانی مقام کی کنجی ہے

اگست

نمبر شمار سی ڈی نمبر عنوان
 5  381  اسلام اور ہماری زندگی (حقوق والدین)
 6  395  حقوق زوجین :مردوں کے عورتوں پر حقوق (حدیث مبارکہ کی روشنی میں)
 7  1127  معاشرتی برائیوں کے خلاف نوجوانوں کا جہاد
 8  1153  داعی کے لئے تربیتی نصاب (سورۃ مزمل کی روشنی میں)

ستمبر

نمبر شمار سی ڈی نمبر عنوان
 9  253  شہید اور شہادت کا تصور ( قرآن مجید کی روشنی میں)
 10  13  شہادت اما م حسین علیہ السلام اور صبر،توکل اور رضا
 11  14  درس مناقب حسنین علیہ السلام (قسط 1)
 12  11  شان سیدہ کائنات علیہ السلام بزبان سرور کائنات ﷺ

اکتوبر

نمبر شمار سی ڈی نمبر عنوان
 13  1251  اسلام دین امن و رحمت ہے ( قسط:1)
 14  1252  اسلام دین امن و رحمت ہے ( قسط:2)
 15  1269  اسلام دین امن و رحمت ہے ( قسط:19)
 16  1270  اسلام دین امن و رحمت ہے ( قسط:20)

نومبر

نمبر شمار سی ڈی نمبر عنوان
 17  23  لیجیو محمد ﷺ نام
 18  1464  حضور ﷺ کا حسن خلق (میلاد مصطفیٰ کانفرنس)
 19  16  حضور ﷺ سے تعلق کا واحد ذریعہ درودو سلام
 20  349  اخلاق حسنہ ذریعہ محبت و قربت رسول ﷺ

دسمبر

نمبر شمار سی ڈی نمبر عنوان
 21  18  فلسفہ موت اور عرس کیوں؟
 22 1242  سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی علیہ السلام کا علمی مقام و مرتبہ
 23  609  قلب سلیم کی علامات اور اثرات صحبت (لیلۃالقدر)
 24  687  عملی زندگی میں اطاعت رسول ﷺ کی ضرورت و اہمیت

جنوری

نمبر شمار سی ڈی نمبر عنوان
 25  1566  عصر حاضر میں دعوت و تبلیغ دین (ختم الصلوٰۃ)
 26  1233  خواہشات دنیا سے بے رغبتی
 27  461  نسبتوں اور ناموں کی برکتیں
 28  1286  گناہوں سے نیکی کی طرف ہجرت

فروری

نمبر شمار سی ڈی نمبر عنوان
 29  1287  قبولیت اعمال کی شرائط
 30  1304  خدمت دین میں اخلاص کی ضرورت (داکٹر حسین محی الدین قادری)
 31  301  معراج النبی ﷺ (قرآن مجید کی روشنی میں)
 32  231  انسانی شخصیت پر معراج النبی ﷺ کا عکس (جسمانیت سے روحانیت کا سفر)

مارچ

نمبر شمار سی ڈی نمبر عنوان
 33  15  اللہ سے معافی مانگو
 34  608  مراحل یوم حشر(جمعۃالوداع)
 35  46  اخلاص (لیلۃ القدر)
 36  1289  اعتکاف کے اغراض و مقاصد

اپریل

نمبر شمار سی ڈی نمبر عنوان
 37  1015  اقامت صلوٰۃ کا پہلا مفہوم ( سورۃ بقرہ کی روشنی میں)
 38  1643  نیت کا معنی و مفہوم اور اسکی اقسام ( نشست دوئم)
 39  1564  اسلام کا پیغام امن وبین المذاہب رواداری
 40  21  صد ہزاراں جبرائیل اندر بشر

مئی

نمبر شمار سی ڈی نمبر عنوان
 41  108  داعی کے لئے 5نکاتی صبر (سورۃ مزمل کی روشنی میں)
 42  226  زندگی کا سفر قائد انقلاب کی زبانی
 43  339  تحریک منہاج القرآن موجودہ صدی کی تجدیدی تحریک
 44  1299  اوصاف قیادت(مرکزی مجلس شوریٰ سے خطاب)

جون

نمبر شمار سی ڈی نمبر عنوان
 45  1226  عصر حاضر میں دعوت اسلام کا منہاج
 46  1599  بد گمانی سے بچنے کا روحانی نسخہ
 47  667  اقبال کا پاکستان اور آج کا پاکستان(یوتھ سیمینار) ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
 48  234  حفاظت دین و ایمان کے لئے جہاد بالمال کی ضرورت

تبصرہ