منہاج القرآن یوتھ لیگ شاہدرہ کے زیراہتمام ماہانہ درس قرآن

منہاج القرآن یوتھ لیگ شاہدرہ کے زیراہتمام ماہانہ درس قرآن منعقد ہوا، جس میں علامہ احسن اویس قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک Na 123 کے صدر عبدالمنان اور دلشاد نے درس قرآن میں خصوصی شرکت کی۔ پروگرام کی میزبانی یوتھ لیگ کے صدر حافظ محبت علی جنرل سیکرٹری ملک علی رضا، سید عباد علی زیدی زمان قادری اور دلشاد نے کی۔ دعا کیساتھ پروگرام کا اختتام ہوا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں