منہاج یوتھ لیگ کا لاہور میں عشائیہ

منہاج یوتھ لیگ کیطرف سے لاہور میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں منہاج القرآن یوتھ لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ محمد انعام مصطفوی اور عرفان الحسن ایڈووکیٹ صدر منہاج یوتھ لیگ شمالی پنجاب اور دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پر دونوں رہنماوں نے منہاج یوتھ لیگ شمالی پنجاب کی کارکردگی کو مزید بہتر کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے سابقہ کارکردگی کا جائزہ اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی غور کیا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں