مظہر محمود علوی کی سنٹرل کوآرڈینیشن کونسل کے اجلاس میں شرکت

منہاج القرآن کی سنٹرل کوآرڈینیشن کونسل کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر مظہر محمود علوی مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں