منہاج یوتھ لیگ کراچی کے زیراہتمام نظام بدلو واک

منہاج یوتھ لیگ کراچی کے زیراہتمام یوتھ سٹڈی اجلاس کے بعد نظام بدلو واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین، مرکزی صدر یوتھ مظہر محمود علوی، تحریک منہاج القرآن کراچی اور منہاج یوتھ لیگ کراچی کے قائدین نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں