منہاج یوتھ لیگ کے صدر مظہر علوی کی مظہر منیر کیساتھ ملاقات

منہاج یوتھ لیگ کے صدر مظہر علوی نے کراچی میں نیشنل موٹیویشنل ٹرینر مظہر منیر کے ساتھ ملاقات ہوئی، یہ ملاقات پی آئی اے آڈیٹوریم کی لائیبریری میں ہوئی، اس موقع پر مظہر منیر کو منہاج یوتھ لیگ کی طرف سے یوتھ کی سرگرمیوں اور کام کے طریقہ کار کے حوالے سے بریف کیا گیا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں