منہاج یوتھ لیگ سرگودھا کے زیراہتمام تنظیمی اجلاس

منہاج یوتھ لیگ سرگودھا کے زیراہتمام تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تحریک منہاج القرآن کے قائدین اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے قائدین نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ محمد انعام مصطفوی نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی اور اہم تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں