انعام مصطفوی کی خوشاب کے قائدین سے ملاقات

منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد انعام مصطفوی نے منہاج القرآن خوشاب کے قائدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں انہوں نے خوشاب میں منہاج یوتھ لیگ کی تنظیم سازی کی۔ اس موقع پر ملک عامر حیات سنبلی صدر، حسنین نواز جنرل سیکرٹری اور محمد عمران خان قادری سیکرٹری انفارمیشن منہاج یوتھ لیگ ضلع خوشاب منتخب ہوئے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں