منہاج یوتھ لیگ کمر مشانی عیسی خیل کے دفتر کی افتتاحی تقریب

منہاج یوتھ لیگ کمر مشانی عیسی خیل کے دفتر کی افتتاحی تقریب 10 اکتوبر 2019ء کو منعقد ہوئی، جس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے منہاج یوتھ لیگ کمر مشانی عیسی خیل کے دفتر کا افتتاح کیا۔

افتتاحی تقریب میں عرفان الحسن ایڈووکیٹ صدر منہاج یوتھ لیگ شمالی پنجاب بھی موجود تھے۔ اس موقع پر قائدین نے منہاج یوتھ لیگ کے جوانوں کو دفتر اور لائبریری کے افتتاح پر مبارکباد پیش کی۔

تبصرہ