منہاج القرآن یوتھ لیگ کراچی کا یوتھ سٹڈی سرکل

منہاج یوتھ لیگ شاہ فیصل ٹاون کراچی کے زیرانتظام ہفتہ وار يوتھ اسٹڈی سرکل کا سلمان فارسی صدر یوتھ کراچی کے گھر اہتمام کیا گیا، سٹڈی سرکل میں صدر یوتھ مکرم مقصود نے خصوصی شرکت کی اور نوجوانوں کو یوتھ سٹڈی سرکل کی اہمیت بتائی۔ اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں کو کتاب دوستی عام کرنے کی ہدایت دی۔

تبصرہ