منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کا ٹیکسلا اور واہ کینٹ میں ممبر شپ کیمپ

منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام دو تحصیلات ٹیکسلا اور واہ کینٹ میں ممبرشپ کیمپ لگائے گئے۔ ممبر شپ کیمپس پر مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان، ضلعی جنرل سیکرٹری راولپنڈی عثمان ارشد نے وفد کے ہمراہ کیمپس کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر نوجوانوں کی بڑی تعداد نے منہاج یوتھ لیگ میں شمولیت اختیار کی۔

تبصرہ