منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کے ممبر سازی کیمپ

منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کی تحصیلات اور صوبائی حلقہ جات میں منہاج یوتھ لیگ کے ممبر سازی کیمپس لگائے گئے۔ اس موقع پر مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی اور سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان نے منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کے ضلعی قائدین کے ہمراہ مختلف کیمپس کا دورہ بھی کریں گے۔

تبصرہ