محمد انعام مصطفوی کی عرفان الحسن ایڈووکیٹ سے ملاقات

منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد انعام مصطفوی نے صدر شمالی پنجاب منہاج یوتھ لیگ عرفان الحسن ایڈووکیٹ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے شمالی پنجاب کی تمام تنظیمی، تربیتی اور دعوتی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ انعام مصطفوی نے عرفان نیازی کو سابقہ تنظیمی کامیابیوں پر مبارکباد دیتے ہوئے یوتھ سٹڈی سرکلز کے قیام پر بھی بات چیت کی۔

تبصرہ