منہاج القرآن کے 39 ویں یوم تاسیس میں یوتھ رہنماوں کی شرکت

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے 39 ویں یوم تاسیس کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب جس میں ناطم اعلی تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈا پور اور دیگر مرکزی قائدین اور ستاف نے شرکت کی۔

اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ سے مرکزی سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ محسن مصطفوی، ذیشان قادری اور محسن شہزاد نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی گفتگو بھی کی۔

تبصرہ