منہاج یوتھ لیگ حافظ آباد کے زیراہتمام صاف پانی کے پراجیکٹ کا افتتاح

منہاج یوتھ لیگ حافظ آباد کے زیر اہتمام صاف پانی کے پچیسویں پراجیکٹ کا افتتاح کیا گیا۔ مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی اور سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ حافظ آباد میں صاف پانی پراجیکٹ سماجی شخصیت صابر گجر کے تعاون سے مکمل کیا گیا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں