منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد کے زیراہتمام یوتھ سٹڈی سرکل کا انعقاد

منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد کے زیراہتمام ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا، جس میں محسن امین مصطفوی صدر منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد اور دیگر ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد کی منتخب تصنیف سے یوتھ سٹڈی سرکل کے شرکاء کو بریفنگ دی۔

تبصرہ