راولپنڈی: منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کی ضلعی ایگزیکٹو کا اجلاس

منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کی ضلعی ایگزیکٹو کا اجلاس اور عشائیہ کا انعقاد کیا گیا، اجلاس و عشائیہ میں منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کے ضلعی صدر فرقان یوسف اور جنرل سیکرٹری عثمان ارشد، راولپنڈی کے صوبائی حلقہ جات میں ممبرسازی کمپس لگانے والے کوآرڈینیٹرز اور صدور نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر قائدین نے کوارڈینیٹرز اور صدور کو عمدہ کارکردگی پر اسناد بھی دیں۔

تبصرہ