منہاج یوتھ لیگ حویلی لکھا کے زیراہتمام میلاد جلوس

منہاج یوتھ لیگ حویلی لکھا کے زیراہتمام استقبال ربیع الاول شریف کے سلسلے میں میلاد جلوس کا انعقاد کیا گیا۔ میلاد جلوس میں منہاج یوتھ لیگ کے جوانوں اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تبصرہ