فیصل آباد میں ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکل کا آغاز

منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیراہتمام ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکل کا آغاز کیا گیا۔ سٹڈی سرکل میں رائے ساجد حسین ضلعی صدر منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد نے ڈسٹرکٹ باڈی کیساتھ اجلاس منعقد کیا، جس میں یوتھ سٹڈی سرکل کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے میلاد کانفرنس کے حوالے سے خصوصی بریفنگ بھی دی۔

تبصرہ