منہاج یوتھ لیگ بہاولپور کے زیر اہتمام میلاد ریلی

منہاج یوتھ لیگ بہاولپور کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں سالانہ مشعل بردار جلوس و ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ جلوس میں منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری نے قیادت کی۔ اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ کے نوجوانوں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد بھی میلاد ریلی میں شریک ہوئی۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں