منہاج یوتھ لیگ لاہور کیبنٹ کا اجلاس

منہاج یوتھ لیگ لاہور کیبنیٹ کا اجلاس مرکزی صدر مظہر محمود علوی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ نے یومِ تاسیس کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس میں ممبر شپ، یومِ تاسیس، سوشل میڈیا ورکشاپس کے حوالے سے اہم فیصلے کیئے گئے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں