منہاج یوتھ لیگ کے زیراہتمام حافظ آباد میں شیخ الاسلام کی کتب کے اسٹال کا انعقاد

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ حافظ آباد کے زیراہتمام شیخ الاسلام کی 69ویں سالگرہ کے سلسہ میں قائد ڈے تقریبات کی مناسبت سے ’’بک ایکسپو‘‘ کا اہتمام کیا گیا۔ بک فیئر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سینکڑوں کتب کا اسٹال لگایا گیا۔ بک ایکسپو کا افتتاح مرکزی صدر مظہر محمود علوی نے کیا۔

اس موقع پر لوگوں کے لیے شیخ الاسلام کی کتب کی خریداری پر 50 فیصدی خصوصی رعایت بھی تھی۔ منہاج یوتھ لیگ کے بک سٹال پر زندگی کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے معزز شخصیات اور لوگوں کی بڑی تعداد نے وزٹ کیا۔ اس موقع پر کتب کی خریداری بھی ہوئی۔

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ کی دعوت پر ممتاز مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات نے بک سٹال کا وزٹ کیا۔ چوہدری مہندی حسن بھٹی، فرزند ارجمند علامہ شبیر شاہ حافظ آبادی صاحبزادہ علامہ سید وسیم الحسن نقوی، چوہدری شعیب حیات تارڑ، علامہ فیصل ندیم کیلانی، ذاکر عابد حسین عابد، پروفیسر ایوب طاہر اور معزز شخصیات و مہمانوں نے بک سٹال کے وزٹ کے دوران شیخ الاسلام کی علمی، تحقیقی اور تجدیدی خدمات کو سراہا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں