منہاج یوتھ لیگ کے سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان کا گجرات کا تنظیمی دورہ

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ کے سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان نے گجرات کی تحصیلات ڈنگہ، منگووال اور گجرات سٹی کا تنظیمی وزٹ کیا۔ یہ تنظیمی وزٹ منہاج یوتھ لیگ کے 32 ویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں تھا۔ اس موقع پر منصور قاسم اعوان تنظیمات کیساتھ میٹنگز کیں۔ انہوں نے منہاج یوتھ لیگ کی رفاقت سازی مہم اور یوم تاسیس کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔

دورہ جات کے دوران ضلعی صدر منہاج یوتھ لیگ گجرات قیصر چوہان اور فیصل آرائیں بھی ان کے ساتھ تھے۔ اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ کے مقامی تحصیلی ذمہ داران، منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے مقامی صدور اور ناظمین بھی موجود تھے۔

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ