منہاج یوتھ لیگ شیخوپورہ کے زیراہتمام میلاد ریلی

منہاج یوتھ لیگ شیخوپورہ کے زیراہتمام میلاد ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں منہاج یوتھ لیگ شیخوپورہ کے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر اہل علاقہ اور نوجوانوں کی بڑی تعداد بھی ریلی میں شریک ہوئی۔

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ